بھول کیا ہوں
اْنکے خیال میں خود کو بھول گیا ہوں
درحقیقت کیا تھا میں یہ بھول گیا ہوں
۔۔۔
اسقدر اْنکے خیالوں میں ڈوب چکا ہوں
کہ کیا خواب کیا حقیقت یہ بھول گیا ہوں
۔۔۔
ہے جتنا فساد و شر اب ہیں جتنی وحشتیں
کہ امن و سکون کا زمانہ میں بھول گیا ہوں
۔۔۔۔۔۔
❤️
۔۔۔۔۔۔
۔
2020-09-26 03:58:44
2
0