نالہ
احباب اکثر کہتے ہیں بڑے ہو جاؤ
خاموش، اک صف میں بڑے ہو جاؤ
۔۔۔
سب خواہشات کو اپنی ترک کر کے تم
بس جیتے جی بے جاں ہو جاؤ
۔۔۔
مرنے کے بعد یاد رکھیں لوگ
بس ایسی اک داستاں ہو جاؤ
۔۔۔
یوں بات کرتے ہیں منفرد ہونے کی
پھر کہتے ہیں اْس جیسے ہو جاؤ
۔۔۔
یہ نہ کرو، وہ نہ کرو، یہاں وہان نہ جاؤ
اور کہتے ہیں زندگی تمہاری جو چاہے کر جاؤ
۔۔۔
جب کہوں زندگی میری، تمہارا کیا ؟
کہیں، فکر ہے تمہاری، بس تم سنتے جاؤ
۔۔۔۔۔۔
♥️
۔۔۔۔۔۔
.
2020-03-11 21:22:02
0
0