دور
میرے لئے وہ اپصرا، اک حور تھی
پاس ہو کے بھی بہت دور تھی
۔۔۔
وہ نورِ خداوندی کا ظہور تھی
اس ہی لئے شاید اتنا مغرور تھی
۔۔۔
بات کرنے کا انداز بتا رہا تھا
واقف اپنے حسن وہ ضرور تھ
۔۔۔۔۔
♥️
۔۔۔۔۔
۔
2020-02-29 10:20:54
0
0