لڑکی
پری ہو وہ بلکل رومانوی مزاج کی
ہور ہو وہ پر اِس سماج کی
۔۔۔
حرس نہ ہو اسے کسی تخت و تاج کی
دیکھ کر اسے ضرورت ہو دل کے علاج کی
۔۔۔
اپسرہ ہو خوائش صرف دل پر راج کی
بس، ایسی ہی کوئی لڑکی مل جائے آج کی
۔۔۔۔۔۔
♥️
۔۔۔۔۔۔
۔
2020-02-26 18:00:13
1
0